ہوم Health and Education گرمی اور حبس کی شدت میں اضافے کے باعث تعلیمی اداروں میں...

گرمی اور حبس کی شدت میں اضافے کے باعث تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں

0



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزارت تعلیم نے گرمی کی شدت اور حبس کی لہر کے پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 4 اگست تک توسیع کردی ہے۔

وفاقی وزارت تعلیم سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تعلیمی ادارے 4 اگست تک بند رہیں گے اور 5 اگست کو کھلیں گے۔وفاقی وزارت تعلیم نے سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اس سے قبل سندھ حکومت کی جانب سے بھی گرمیوں کی چھٹیوں میں توسیع کا اعلان کیا گیا تھا ۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version