ہوم Health and Education  گرمی کی چھٹیاں: اساتذہ کے تبادلوں سے پابندی پرمحکمہ تعلیم کا ڈیٹا...

 گرمی کی چھٹیاں: اساتذہ کے تبادلوں سے پابندی پرمحکمہ تعلیم کا ڈیٹا درستگی کا حکم

0



(جنید ریاض )محکمہ تعلیم نے گرمی کی چھٹیوں میں اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی کے معاملے میں ڈیٹا کی درستگی کا حکم دے دیا ہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 36 اضلاع کو اساتذہ کے ڈیٹا  کی درستگی کا حکم دے دیاہے , ایک روز میں 12 اضلاع اساتذہ کی سکول انفرمیشن سسٹم پر ڈیٹا کی درستگی کریں گے، سسٹم کو 4، 5 اور 6جون کو اوپن کیا جائے گا۔

لاہور میں اساتذہ کے ڈیٹا کی تصیح 4 جون کو کی جائے گی،محکمہ تعلیم نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: عید الاضحٰی پر سرکاری ملازمین کو لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version