ہوم Health and Education  یوتھ فیسٹیول کا لوگو  3 تعلیمی اداروں کا وزٹ  کریگا 

 یوتھ فیسٹیول کا لوگو  3 تعلیمی اداروں کا وزٹ  کریگا 

0



لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  کی ہدایت پر 3 روزہ لاہور یوتھ فیسٹیول 7 سے 9 نومبر تک  ہوگا۔ مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کو فیسٹیول کی سرگرمیوں اور انہیں مختلف مقابلوں میں حصہ لینے کے طریقے کے بارے میں آگاہ کرنے کے لیے یوتھ فیسٹیول کا لوگو  آج لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز، گیریژن یونیورسٹی اور لاہور سکول آف اکنامکس کا وزٹ کرے گا۔ لوگو کا ٹور 15، 16 اور 17 اکتوبر کو بھی جاری رہے گا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version