ہوم Pakistan بنوں میں فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن وزیرِ اعظم کا سیکیورٹی فورسز...

بنوں میں فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن وزیرِ اعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین    

0



(24  نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ انسانیت کے ان دشمنوں کے مذموم عزائم کو اس طرح خاک میں ملاتے رہیں گے، حکومت ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے متحرک ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک ہماری دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version