ہوم Pakistan دفتر خارجہ کی لبنان سے متعلق پاکستانی شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری

دفتر خارجہ کی لبنان سے متعلق پاکستانی شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری

0


فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

دفتر خارجہ نے لبنان سے متعلق پاکستانی شہریوں کےلیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے پاکستانیوں کو لبنان کا سفر کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دے دیا۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ لبنان میں موجود تمام پاکستانی شہری لبنان کو چھوڑ دیں، لبنان میں رہنے والے پاکستانی احتیاط برتیں اور خطرے والی جگہوں پر نہ جائیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ لبنان میں موجود پاکستانی بیروت میں پاکستانی سفارت خانہ کے ساتھ رابطے میں رہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version