ہوم Pakistan فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی جسٹس اطہر من اللہ نے...

فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی جسٹس اطہر من اللہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا

0



(امانت گشکوری) فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے معاملے پر جسٹس اطہر من اللہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔

ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے معاملے پر جسٹس اطہر من اللہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھا، جسٹس اطہر من اللہ نے خط میں لکھا کہ فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا نہیں کہا تھا، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کوئی شکایت دائر کی نہ ہی مجھ سے مشاورت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سابق گورنر پنجاب کے بیٹے کی گاڑی بھی پکڑی گئی،کتنی رقم واجب الادا ہے؟ جانیے

جسٹس اطہر من اللہ نے مزید کہا کہ توہین عدالت کے معاملے پر میرا موقف میرے عدالتی فیصلوں سے واضح ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version