ہوم Pakistan مجلس وحدت مسلمین کادھرنے ختم کرنے کا اعلان 

مجلس وحدت مسلمین کادھرنے ختم کرنے کا اعلان 

0



(24نیوز)مجلس وحدت مسلمین نے ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کرم کا گرینڈجرگہ کامیاب ہو گیا جس میں  امن معاہدہ طے پا گیا،سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس نے احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا،علامہ ناصر رضوی نے کہاکہ کوہاٹ میں گرینڈجرگہ ہوا جس میں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیئے،اب بال حکومت کی کورٹ میں ہے، معاہدے پر عملدرآمد کرے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version