ہوم Pakistan مری کےعلاقے علیوٹ میں بارش کےباعث چٹان سرک گئی

مری کےعلاقے علیوٹ میں بارش کےباعث چٹان سرک گئی

0



مری (ڈیلی پاکستان آن لائن)مری کےعلاقے علیوٹ میں بارش کےباعث چٹان سرک گئی۔

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ چٹان کسی بھی وقت آبادی کے اوپر گرسکتی ہے،جس جگہ پر چٹان گرنے کا خدشہ ہے وہاں آبادی اور گھر ہیں،چٹان گرگئی تو بڑے نقصان کا اندیشہ ہے،اہل علاقہ نے متعلقہ اداروں سے فوری ریسکیو آپریشن کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version