ہوم Pakistan ناقص کارگردگی پر اسلام آباد پولیس کے 7 اہلکار معطل

ناقص کارگردگی پر اسلام آباد پولیس کے 7 اہلکار معطل

0



(طیب سیف) ناقص کارگردگی کے باعث اسلام آباد پولیس کے 7 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔

دوران ڈیوٹی غفلت برتنے پر 7 اہلکاروں کو معطل کیا گیا، ڈی آئی جی آپریشن کی ہدایت پر ایس پی سٹی نے اچانک چھاپے مارے، ڈیوٹی سے غائب اور غفلت برتنے پر ایس پی سٹی نے ایکشن لیتے ہوئے ریڈ زون کے مختلف ناکوں سے 7 اہلکاروں کو معطل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری سکولوں میں داخلے کیلئے  ب فارم کی شرط ختم

ڈی آئی جی آپریشن کا کہنا ہے کہ معطل ہونے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی، معطل اہلکاروں کی جگہ نئے اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version