ہوم Pakistan نواز شریف آج حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے

نواز شریف آج حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

سابق وزیراعظم نواز شریف آج حافظ آباد کے میونسپل اسٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جلسے سے شہباز شریف، مریم نواز اور سائرہ افضل تارڑ بھی خطاب کریں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف جلسے میں عوام کو مہنگائی سے نجات اور خوشحال مستقبل کے اپنے ایجنڈے پر بات کریں گے۔

جلسے سے قبل ن لیگی کارکن میونسپل اسٹیڈیم پہنچے جہاں انہوں نے نعرے لگائے اور آتش بازی کی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version