ہوم Pakistan نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

0


نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور رانا ثناء اللّٰہ سے ملاقات کی، جو 2 گھنٹے تک جاری رہی۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے اس موقع پر سیاسی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ وہ جلد فعال کردار ادا کریں گے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف جلد پارٹی کارکنوں اور ہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور ملک کے سیاسی نظام کو مضبوط کرنے کےلیے فعال کردار نبھائیں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version