ہوم Pakistan نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کا خطاب عمرایوب ہیڈ فون لگا کر سنتے رہے

نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کا خطاب عمرایوب ہیڈ فون لگا کر سنتے رہے

0



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عمرایوب ہیڈ فون لگا کر وزیراعظم کا خطاب سنتے رہے ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کے خطاب کے دوران سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی جانب سے شور شرابا کیا جارہا ہے، جس کی وجہ سے ارکان کیلئے ان کا خطاب سننا مشکل ہو گیا تاہم اس دوران سنی اتحاد کونسل کے رہنما عمر ایوب ہیڈ فون لگا کر نومنتخب  وزیراعظم شہبازشریف کا خطاب سنتے رہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version