ہوم Pakistan وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمتسوگوار...

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمتسوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

0



لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت کی ہے- وزیر اعلیٰ نے فائرنگ سے7 مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیااور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے-





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version