ہوم Pakistan کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر باپ جاں بحق، بیٹا زخمی ہوگیا، ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

واقعہ کورنگی میں کوسٹ گارڈ چورنگی پر ایل پی جی کی دکان میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا۔

واردات کے بعد ملزمان کو بھی زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version