ہوم Pakistan کوئٹہ:مختلف سمت سے 3 راکٹ فائر ہدف کیا تھا اور نقصان کتنا...

کوئٹہ:مختلف سمت سے 3 راکٹ فائر ہدف کیا تھا اور نقصان کتنا ہوا؟

0



(عیسیٰ ترین) کوئٹہ میں مختلف سمت سے 3 راکٹ فائر ہوئے اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ شہر میں نامعلوم سمیت سے فائر کیے گئے 3 راکٹس میں سے ایک ایوب سٹیڈیم کی پارکنگ میں گرا اور 2 راکٹ ایوب سٹیڈیم کے اطراف میں گرے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ نامعلوم سمیت سے فائر تینوں راکٹس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، راکٹس کا ہدف ایوب سٹیڈیم میں ہونے والی جشن آزادی تقریب تھا۔

یہ بھی پڑھیں: یوم آزادی کے موقع پر اقلیتی برادری کا بھی پیغام آ گیا

واضح رہے کہ ملک بھر کی طرح ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں بھی یومِ آزادی کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version