ہوم Pakistan کوئٹہ: درسگاہ شاہ نورانی سے واپسی پر زائرین کی بس کو حادثہ ...

کوئٹہ: درسگاہ شاہ نورانی سے واپسی پر زائرین کی بس کو حادثہ  کئی افراد زخمی ہونے کی اطلاع

0



(عیسیٰ ترین) بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں زائرین کے بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں کئی افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

تفصیلات کے مطابق حب درگاہ شاہ نورانی سے واپسی پر زائرین کے بس کو حادثہ آیا ، انتظامیہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ موسلی چڑھائی کےمقام پر بس الٹنے سے متعدد مسافر وں کی زخمی ہونے کی اطلاع  موصول ہوئی ہے ،ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیں: سکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 38 زخمی





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version