ہوم Pakistan کوئٹہ: لاپتا نوجوان کی بازیابی کے لیے دھرنا جاری

کوئٹہ: لاپتا نوجوان کی بازیابی کے لیے دھرنا جاری

0



کوئٹہ سے لاپتا ہونے والے نوجوان ظہیر زیب کی بازیابی کے لیے لواحقین اور مسنگ پرسنز کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کا دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین کا الزام ہے کہ ظہیر کو سی ٹی ڈی نے لاپتا کیا ہے۔ البتہ صوبائی وزیرِ داخلہ کا دعویٰ ہے کہ ظہیر عسکریت پسندوں کے کیمپس میں جاتے رہے ہیں۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version