ہوم Pakistan آصف علی زرداری کی لنڈی کوتل پریس کلب صدر کے قتل کی...

آصف علی زرداری کی لنڈی کوتل پریس کلب صدر کے قتل کی مذمت

0



(24 نیوز )صدر مملکت آصف علی زرداری کی لنڈی کوتل پریس کلب کے صدر اور خیبر ٹی وی کے صحافی خلیل جبران کے قتل کی شدید مذمت ۔ 

صدر مملکت کا خلیل جبران کے قتل پر گہرے دُکھ اور غم کا اظہار ، صدر  آصف علی زرداری کا کہنا تھاکہ خلیل جبران کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے ہر ممکن کوشش کرنا ہوگی ، پاکستان میں صحافیوں کے تحفظ کیلئے اقدامات لینے کی ضرورت ہے ،  صدر مملکت کا خلیل جبران کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت، صبر جمیل کی دعا ۔

یہ بھی پڑھیں : ورلڈ کپ میں بدترین پرفارمنس،کپتان نے قیادت سے دستبرداری کا اعلان کر دیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version