پاک فوج نے ایران میں ٹارگٹ کیے دہشتگردوں کی تفصیلات بتادیں
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ ایران میں آپریشن انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیا گیا، پاکستان نے حملہ آور ڈرونز، راکٹس اور دیگر ہتھیاروں سے کارروائی کی۔