ہوم Pakistan احمد اسحاق جہانگیر ڈی جی ایف آئی اے تعینات 

احمد اسحاق جہانگیر ڈی جی ایف آئی اے تعینات 

0



(بابر شہزاد ترک)نگران وفاقی حکومت نے احمد اسحاق جہانگیر کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق احمد اسحاق جہانگیر پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں، وہ ایف آئی اے میں ہی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ احمد اسحاق جہانگیر عدلیہ مخالف مہم کی انکوائری کرنے والی جے آئی ٹی کے بھی سربراہ ہیں،احمد اسحاق جہانگیر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ایڈیشنل ڈی جی بھی رہے، احمد اسحاق جہانگیر پنجاب پولیس میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کیساتھ پھر ہاتھ ہو گیا، پی ٹی آئی سینیٹر اور ٹکٹ ہولڈر ، بلاول کے حق میں دستبردار





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version