ہوم Pakistan اخبار فروش یونین لاہور کے صدر چودھری مشتاق علی کے چچا چودھری...

اخبار فروش یونین لاہور کے صدر چودھری مشتاق علی کے چچا چودھری منظور احمد قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

0



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) اخبار فروش یونین لاہور کے صدر چودھری نذیر احمد مرحوم کے والد محترم اخبار فروش فیڈریشن پاکستان کے چیئرمین چودھری عاشق علی اخبار فروش یونین لاہور کے صدر چودھری مشتاق علی کے چچا چودھری منظور احمد قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔

 باغ جناح میں ہونے والی نماز جنازہ میں معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب رضوان نصر اللہ، خواجہ احمد حسان،مجیب الرحمان شامی،ایاز خان، نوید چودھری، ضیاءتنولی،راﺅ امجد، میاں اشفاق انجم، ممتاز گوندل، منظور ملک، عارف چودھری، شکیل احمد، رضا علی، مسعود شاہ، مقبول احمد سمیت معززین علاقہ کے علاوہ اخبار فروش یونین کے عہدیداروں اور ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں شادمان قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا، مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی(رسم قل) بعد نماز جمعتہ المبارک رہائش گاہ چودھری نذیر بٹالہ ہاﺅس نزد باغ جناح گیٹ نمبر4 دو بجے شروع ہو گی  اور 3 بجے خصوصی دعا ہو گی۔

 رابطہ چودھری عاشق 03009451561





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version