ہوم Pakistan اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار

0


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سندر پولیس نے کارروائی کر کے سنیپ چیکنگ کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا ملزم کی شناخت محمد عثمان کے نام سے ہوئی ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ رائفل پستول و گولیاں برآمد کر لی گئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اسلحہ کی نمائش،ہوائی فائرنگ،ناجائز اسلحہ پر پابندی عائد ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version