ہوم Pakistan افسوسناک خبر!اہم سیاسی شخصیت قتل

افسوسناک خبر!اہم سیاسی شخصیت قتل

0



(ملک حشمت خان)اورکزئی میں ویلج کونسلر کوفائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی خادیزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ویلج کونسل خادیزئی کونسلر قاری سراج جاں بحق ہو گئے،ویلج کونسل خادیزئی کے جنرل کونسلر قاری سراج کو خادیزئی میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے،ان کی لاش کو غلجو ہسپتال منتقل کرکے  پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

یہ بھی پڑھیں:باباوانگا کی 2025کیلئےخوفناک پیشگوئیاں





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version