ہوم Pakistan انتخابات میں کتنے نوجوان ووٹ ڈالنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

انتخابات میں کتنے نوجوان ووٹ ڈالنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

0



پاکستان کے عام انتخابات میں پانچ کروڑ 68 لاکھ سے زائد نوجوان ووٹ دینے کے اہل ہیں۔ لیکن ان میں سے کتنے نوجوان ووٹ ڈالنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور کتنے نوجوان اسی پارٹی کو ووٹ دیں گے جسے انہوں نے پچھلی بار ووٹ دیا تھا؟ دیکھیے وائس آف امریکہ کے یوتھ سروے میں سامنے آنے والے نتائج ندا سمیر کی رپورٹ میں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version