ہوم Pakistan انتخابی نتائج پر سیاسی جماعتوں کا احتجاج

انتخابی نتائج پر سیاسی جماعتوں کا احتجاج

0



پاکستان کے مختلف شہروں میں عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر سیاسی جماعتوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور سمیت کئی شہروں میں تحریکِ انصاف، جماعتِ اسلامی، تحریکِ لبیک پاکستان اور دیگر سیاسی پارٹیوں کے حامی سراپا احتجاج ہیں۔ عام انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن نے لگ بھگ تمام قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ کا عمل جاری ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version