ہوم Pakistan اونٹ اور گدھے کی ٹانگ کاٹنے والوں کو کھلا نہیں چھوڑسکتےگورنر سندھ

اونٹ اور گدھے کی ٹانگ کاٹنے والوں کو کھلا نہیں چھوڑسکتےگورنر سندھ

0



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے،ہم سب کو اجتماعی طور پر اللہ سے معافی مانگنی چاہیے ، ہم اسلامی قوانین کی بات کریں تو ٹانگ کے بدلے ٹانگ ہے،آج دیکھا کہ ایک گدھے کی ٹانگ کاٹ دی گئی، ایسے لوگوں کوکھلا نہیں چھوڑسکتے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس میں تمام اسلامی ممالک کے سفیروں کو نماز کی ادائیگی کے لیے مدعو کیا ہے، کل گورنر ہاؤس میں قربانی کریں گے، آج تک ہم نے جو وعدے کیے پورے کیے، یتیم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version