ہوم Pakistan اوکاڑہ میں بھائی نے بہن کو قتل کردیا

اوکاڑہ میں بھائی نے بہن کو قتل کردیا

0



اوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کلیرکلاں میں بھائی نے اپنی بہن کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق بہن کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔اوکاڑہ پولیس نے اس حوالے سے بتایا کہ مقتولہ خاوند سے جھگڑا کر کے میکے آئی ہوئی تھی، جہاں بھائی سے جھگڑنے پر اس نے بہن کو قتل کردیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version