ہوم Pakistan اہل کراچی ساڑھے 3 سال میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے میئر...

اہل کراچی ساڑھے 3 سال میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے میئر مرتضیٰ وہاب

0



کراچی (ٖڈیلی پاکستان آن لائن) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ نہیں آئے گی، اہل کراچی ساڑھے 3 سال میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے۔

کورنگی میں مختلف یونین کونسلز میں تزئین و آرائش کے کام کے افتتاح پر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وفاق، سندھ اور بلدیاتی حکومتیں ایک پیج پر ہیں۔رمضان میں مہنگی اشیا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version