ہوم Pakistan ایسی پالیسی چاہیے جس سے کاروبار میں سہولت ہو، وزیر اعظم شہباز...

ایسی پالیسی چاہیے جس سے کاروبار میں سہولت ہو، وزیر اعظم شہباز شریف

0


وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایسی تجارتی پالیسی کی ضرورت ہے جس سے کاروبار میں آسانیاں اور سہولت ہو۔

تجارت کے شعبے سے متعلق اہم جائزہ اجلاس میں وزیر اعظم نے پاکستانی سفارت خانوں میں تعینات ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ افسران کی کارکردگی جانچنے کےلیے حکمتِ عملی ترتیب دینے کی ہدایت کی۔

ایک اور اجلاس میں وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو سرمایہ کاری کےلیے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version