ہوم Pakistan این اے 119 سے مریم نواز کی کامیابی چیلنج

این اے 119 سے مریم نواز کی کامیابی چیلنج

0


لاہور کے حلقہ این اے 119 سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر، چیف آرگنائزر مریم نواز کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ میں درخواست آزاد امیدوار شہزاد فاروق کی جانب سے داٸر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ این اے 119 لاہور 3 کے تمام 338 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کی مریم نواز 83855 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئیں۔

اس حلقے سے آزاد امیدوار شہزاد فاروق 68376 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version