ہوم Pakistan ایڈیشنل ججز کی تقرری کا معاملہچیف جسٹس نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا

ایڈیشنل ججز کی تقرری کا معاملہچیف جسٹس نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا

0



(امانت گشکوری)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تقرری کےمعاملہ پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 21 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن اجلاس طلب کر لیا۔

اجلاس میں بیرسٹر قمر سبزواری،عمر اسلم،دانیال اعجاز اور کاشف علی سمیت جج ہمایوں دلاور ،سلطان مظہر شیر ایڈوکیٹ اور کشف علی ملک کے نام پر غور ہوگا۔

علاوہ ازیں ، اجلاس میں جج شارخ ارجمند اور اعظم کے ناموں پر بھی غور ہوگا ۔

 یہ بھی پڑھیں:مسائل کا حل بات چیت میں ہی ممکن ہے،سینیٹر عرفان صدیقی





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version