ہوم Pakistan باجوڑ میں گاڑی پر فائرنگ، پولیو ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر اور ڈرائیور...

باجوڑ میں گاڑی پر فائرنگ، پولیو ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر اور ڈرائیور زخمی

0


-- فائل فوٹو
— فائل فوٹو

باجوڑ میں پولیو ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر عبدالرحمٰن کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈاکٹر اور ڈرائیو زخمی ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے مطابق ڈاکٹر عبدالرحمٰن فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے فوری پشاور منتقل کرنا ہوگا۔

اس حوالے سے گورنر خیبرپختونخوا کا ڈپٹی کمشنر باجوڑ سے ٹیلیفونک رابطہ بھی ہوا ہے۔

گورنر خیبرپختونخوا نے چیف سیکریٹری کو زخمی ڈاکٹر کو پشاور منتقل کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version