ہوم Pakistan بانی پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں سرکاری وکلاء صفائی کی...

بانی پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری کو چیلنج کردیا

0



بانی پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری کو چیلنج کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں سرکاری وکلا ءصفائی کی تقرری کو چیلنج کردیا،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔

نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سائفر کیس میں عدالت کا 26جنوری کا حکم کالعدم قرار دیا جائے،سرکاری وکلا ءکی تقرری کے بعد کی گئی کارروائی کو بھی کالعدم قراردیا جائے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version