بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہو گئی۔
لاہور ہائی کورٹ نے موسم گرما کی عدالتی تعطیلات کے بعد کیس کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔
بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ میں نااہلی کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔
بلّے کا نشان واپس لینے کے خلاف اپیل پر بھی لاہور ہائی کورٹ میں آج سماعت ہونی ہے۔