ہوم Pakistan بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت...

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہو گئی۔

 لاہور ہائی کورٹ نے موسم گرما کی عدالتی تعطیلات کے بعد کیس کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔

بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ میں نااہلی کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

 بلّے کا نشان واپس لینے کے خلاف اپیل پر بھی لاہور ہائی کورٹ میں آج سماعت ہونی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version