ہوم Pakistan بلاول بھٹوزرداری 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

بلاول بھٹوزرداری 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

0



(عیسیٰ ترین) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری دوروزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے.

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ،صوبائی وزرا اراکین اسمبلی اور پارٹی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے، بلاول بھٹوزرداری دورہ کوئٹہ کے دوران  بلوچستان ہائی کورٹ بار سے خطاب کریں گے، وہ پیپلز لائرز فورم کے عہدیداروں و اراکین سے بھی خطاب کریں گے اور سیلاب متاثرین کی بحالی کے پروگرام کا افتتاح بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت نے ہٹ دھرمی کی تمام انتہا پار کردیں، عالمی سول ایوی ایشن قوانین کی دھجیاں اڑا دیں





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version