ہوم Pakistan بلاول کی سیاسی تربیت صحیح نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر

بلاول کی سیاسی تربیت صحیح نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے بلاول بھٹو کے آزاد امیدواروں سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلاول کی سیاسی تربیت صحیح نہیں ہوئی۔

بیرسٹر گوہر علی خان  نے کہا کہ بلاول بھٹو کو یہی سکھایا گیا ہے کہ سیاست میں خرید و فروخت ہوتی ہے۔ 

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ایوانوں میں امیدواروں کی خرید و فروخت کو ہر صورت روکیں گے، 8 فروری کو آپ ایک مختلف فورس کا مقابلہ کریں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version