ہوم Pakistan بلوچستان، مرغیوں کی تقسیم کے دوران لوگوں نے دھاوا بول دیا

بلوچستان، مرغیوں کی تقسیم کے دوران لوگوں نے دھاوا بول دیا

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعظم خوشحالی منصوبے کے تحت بلوچستان کے علاقے دکی میں مرغیوں کی تقسیم کے دوران لوگ مرغیاں لوٹ کر لے گئے۔

تقریب میں موجود لوگوں نے مرغیوں پر دھاوا بول دیا اور ہزاروں مرغیاں اپنے ساتھ لے گئے۔

صورتحال پر کنٹرول کے لیے لیویز فورس کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی جس پر عوام منتشر ہوگئے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version