ہوم Pakistan بلوں میں کمی عید پر عوام کے لیے تحفہ ہے، عطا تارڑ

بلوں میں کمی عید پر عوام کے لیے تحفہ ہے، عطا تارڑ

0


فائل فوٹو، عطا تارڑ
فائل فوٹو، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی عید پر عوام کے لیے حکومت کا تحفہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایکسچینج ریٹ اور روپے کی قدر مستحکم رہنے سے یہ ممکن ہوا، کوشش ہوگی یہ سلسلہ چلتا رہے۔

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا فوکس مہنگائی میں کمی پر ہے، معیشت سے متعلق مثبت اشاریے سامنے آرہے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version