ہوم Pakistan بنگلہ دیش سے وائٹ واش پر افسردہ شائقین کیلئے اچھی خبر

بنگلہ دیش سے وائٹ واش پر افسردہ شائقین کیلئے اچھی خبر

0



 (24نیوز) ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی عائشہ ممتاز سیمی فائنل میں پہنچ گئی،ابوظہی میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں عائشہ کا مقابلہ بھارتی کھلاڑی سے ہوگا۔ 
 ابوظہی میں ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ جاری ہے، جہاں اس چمپئین میں بہت ممالک کے کھلاڑی شریک ہے ،وہی پاکستان کی جانب سے عائشہ ممتاز نے  بھی اس میں حصہ لے کرسیمی فائنل میں جگہ بنا لی، عائشہ ممتاز کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر ایشین جونیئر چیمپئن شپ میں پاکستان کا میڈل یقینی ہو گیا ہے،چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں عائشہ ممتاز بھارتی کھلاڑی کے مدمقابل آئیں گی۔ 

یہ بھی پڑھیں: ’’سیریز میں بہت غلطیاں کیں‘‘ بنگلہ دیش سے وائٹ واش پرکپتان شان مسعود نے قوم سے معافی مانگ لی





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version