ہوم Pakistan بھاگے نہیں، آپ نے جو کرنا تھا کرلیا اب ہماری باری ہے،...

بھاگے نہیں، آپ نے جو کرنا تھا کرلیا اب ہماری باری ہے، ظاہر شاہ طورو

0


ظاہر شاہ طور(فائل فوٹو)۔
ظاہر شاہ طور(فائل فوٹو)۔

خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ ہم بھاگے نہیں، آپ نے جو کچھ کرنا تھا کرلیا، اب ہماری باری ہے۔ 

پشاور سے اپنے بیان میں ظاہر شاہ طورو نے کہا علی امین گنڈاپور کی بہادری پر کوئی شک نہیں۔ 

انھوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث کافی مقاصد حاصل کرلیے۔ سیاسی جنگ کو آگے بڑھائیں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version