(ویب ڈٖیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قائدین کو تسلیم کرنا چاہیے کہ تاریخ کبھی خود غرض سیاستدانوں پر مہربان نہیں ہوتی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ میں ہیرا پھیری کی کسی بھی کوشش کا نتیجہ افراتفری کا باعث بنے گا,شاہد خاقان کا کہنا تھا انتخابی عمل کی گرما گرمی ختم ہوچکی، اب ملک کو استحکام کی طرف جانے کی اجازت دینے کا وقت ہے۔
The people of Pakistan have spoken, loudly and clearly; any attempt to manipulate their mandate will result in unsustainable chaos.
The heat of the electoral process has passed; it is time to allow the country to heal.
The political leadership – Mian Nawaz Sharif, Asif Ali…— Shahid Khaqan Abbasi (@SKhaqanAbbasi) February 8, 2024
انہوں نے کہا کہ اب قائدین کو پارٹی کی سیاست سے آگے بڑھ کر ملک کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔
شاہد خاقان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی عوام نے بلند آواز میں واضح طور پر بات کی ہے۔