ہوم Pakistan تصاویر: پی ٹی آئی کا احتجاج، سیکیورٹی اہلکاروں اور مظاہرین میں جھڑپیں

تصاویر: پی ٹی آئی کا احتجاج، سیکیورٹی اہلکاروں اور مظاہرین میں جھڑپیں

0



پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاجی قافلہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود ہے۔ پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک پہنچ چکے ہیں جہاں سیکیورٹی اہلکاروں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ ڈی چوک کے قریب شیلنگ اور فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کی قیادت سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کا مطالبہ ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو رہا کیا جائے۔ حکومت یہ کہہ چکی ہے کہ عمران خان کو رہا حکومت نے نہیں عدالت نے کرنا ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version