لاہور کی جوزف کالونی مسیحیوں کی ایک بستی ہے جہاں کے مکین 2013 میں توہینِ مذہب کے الزام میں جلاؤ گھیراؤ کے ایک بڑے سانحے سے گزرے تھے۔ اس واقعے نے یہاں کے رہائشیوں کو آج بھی خوف میں مبتلا کیا ہوا ہے۔ مزید تفصیلات ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔