ہوم Pakistan توہینِ مذہب کے واقعات؛ لوگوں کی زندگیاں کیسے متاثر ہوئیں؟

توہینِ مذہب کے واقعات؛ لوگوں کی زندگیاں کیسے متاثر ہوئیں؟

0



لاہور کی جوزف کالونی مسیحیوں کی ایک بستی ہے جہاں کے مکین 2013 میں توہینِ مذہب کے الزام میں جلاؤ گھیراؤ کے ایک بڑے سانحے سے گزرے تھے۔ اس واقعے نے یہاں کے رہائشیوں کو آج بھی خوف میں مبتلا کیا ہوا ہے۔ مزید تفصیلات ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version