ہوم Pakistan تھانیدارشوہر کے مبینہ تشددکےبعد اداکارہ نرگس پر ایک اور مشکل آن پڑی

تھانیدارشوہر کے مبینہ تشددکےبعد اداکارہ نرگس پر ایک اور مشکل آن پڑی

0


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس کے والد ادریس بھٹی کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کیاگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق والد کی طبیعت کا سن کر نرگس بھی ہسپتال پہنچی ،ادریس بھٹی ویلنشیا ٹاؤن کے مقامی ہسپتال میں داخل ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ بیٹی کی ٹینشن کے باعث اداکارہ کے والد کی طبیعت اچانک خراب اور تشویشناک ہوگئی۔

یاد رہے کہ اداکارہ غزالہ عرف نرگس پر مبینہ تشدد کی تصاویر اور ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں تھیں جبکہ اداکارہ کے بھائی نے بھی میڈیا کو بتایا کہ ان کی بہن کو شوہر نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version