ہوم Pakistan جو بل آرہا ہے، اُس کے لیے ہم تیار ہیں، شیخ وقاص...

جو بل آرہا ہے، اُس کے لیے ہم تیار ہیں، شیخ وقاص اکرم

0


جو بل آرہا ہے، اُس کے لیے ہم تیار ہیں، شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ جو بل آرہا ہے، اُس کے لیے ہم تیار ہیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ قومی اور بین الاقوامی طور پر پاکستان میں ہیومن رائٹس پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو بل آرہا ہے اس کے لیے ہم تیار ہیں، ان فطسائی لوگوں سے اس فسطائیت کی امید ہی کی جاسکتی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ آپ شہریوں کے حقوق دبا کر دہشت گردی کنٹرول نہیں کرسکتے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version