پاکستان کے شہر جڑانوالہ میں گزشہ برس 16 اگست کو دو مسیحی افراد پر توہینِ مذہب کا الزام لگنے کے بعد متعدد گرجا گھروں اور گھروں کو آگ لگا دی گئی تھی۔ فسادات کے ایک برس بعد جڑانوالہ کی متاثرہ بستی کس حال میں ہے اور کیا متاثرین واقعے کی تفتیش سے مطمئن ہیں؟ دیکھیے سارہ زمان کی رپورٹ۔