ہوم Pakistan خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس: ملزمہ کے شریک ملزم کی درخواستِ...

خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس: ملزمہ کے شریک ملزم کی درخواستِ ضمانت دائر

0



(24نیوز)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔

دورانِ سماعت ملزمہ کے شریک ملزم یاسر نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کر دی،عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

 
 
 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version