ہوم Pakistan دوسرے ٹیسٹ کی پچ پہلے ٹیسٹ سے بہت مختلف ہے، سلمان علی...

دوسرے ٹیسٹ کی پچ پہلے ٹیسٹ سے بہت مختلف ہے، سلمان علی آغا

0


دوسرے ٹیسٹ کی پچ پہلے ٹیسٹ سے بہت مختلف ہے، سلمان علی آغا

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کی پچ پہلے ٹیسٹ سے بہت مختلف ہے۔

راولپنڈی میں دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام پر سلمان علی آغا نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ دوسرے ٹیسٹ کی پچ پر اسپن کم لگ رہا ہے۔

اپنی ذاتی پرفارمنس سے متعلق انہوں نے کہا کہ اچھا اسٹارٹ ملے تو بڑے رنز کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔

سلمان علی آغا نے مزید کہا کہ پاکستانی فاسٹ بولرز کے پاس پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلنے کا کافی تجربہ ہے۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ ہر بیٹر اپنے حساب سے بیٹنگ کرتا ہے، کسی کو خصوصی طور پر تیز کھیلنے کی ہدایت نہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version